اس تقریب میں ضلح کے اس- اس- پی رہول ملک مہمان خصوصی تھے۔
یتیم بچوں میں کتابیں تقسیم - books
آج جموں وکشمیر پولیس کے' سوک ایکشن' پروگرام کے تحت آج بانڈی پورہ کے ایک نجی اسکول میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔
یتیم بچوں میں کتابیں تقسیم
اس موقعے پر مستحق، معذور اور یتیم بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کی گئی۔
اس موقع پر اس- اس- پی نے کہا کہ معزور اور یتیم بچوں کے لیے پولیس ہمیشہ ہر طرح کا تعاون فراہم کرے گی۔