تفصیلات کے مطابق ضلع کے پاپچھن علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی حرکت قلب بند ہوگئی۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ بیٹھا۔
ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ پازیٹیو پایا گیا ہے۔ ان کی ہلاکت کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔