اردو

urdu

ETV Bharat / state

BMO Office Gutted: بانڈی پورہ میں بی ایم او آفس کی عمارت خاکستر - بلاک میڈیکل آفیسر

بی ایم او آفس (BMO Office Bandipora) قدیم ضلع اسپتال بانڈی پورہ (District Hospital Bandipora) میں قائم تھا اور جمعرات کی شام اچانک لگنے والی آگ کے دوران عمارت خاکستر ہو گئی۔

BMO Office gutted : بانڈی پورہ میں بی ایم او آفس کی عمارت خاکستر
BMO Office gutted : بانڈی پورہ میں بی ایم او آفس کی عمارت خاکستر

By

Published : Nov 26, 2021, 11:47 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے دوران بلاک میڈیکل آفیسر (BMO Office Bandipora) کی عمارت خاکستر ہو گئی۔ (District Hospital Bandipora)۔

بانڈی پورہ میں بی ایم او آفس کی عمارت خاکستر

بی ایم او آفس (BMO Office Bandipora) قدیم ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں قائم تھا اور جمعرات کی شام اچانک نمودار لگنے والی آگ کے دوران عمارت خاکستر ہو گئی۔

آگ کی اطلاع فوری طور پر فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کو دی گئی جنہوں نے بہت جلد جائے مقام پر پہنچنے اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔ تاہم بی ایم او آفس (BMO Office Bandipora) میں نمودار ہونے والی آگ کے سبب عمارت مکمل طور پر خاکستر ہو گئی۔

پولیس کے بیان کے مطابق آگ نمودار ہونے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی تاہم انہوں نے اس ضمن میں تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details