اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: اے سی بی کا پی ڈی ڈی دفتر پر چھاپہ مارا - تحقیقات شروع

اینٹی کرپشن بیورو نے جمعہ کے روز پاور ڈیویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے سمبل ڈویژن دفتر پر چھاپہ مارا اور وہاں تحقیقات شروع کی ہے-

Bandipora
Bandipora

By

Published : Apr 9, 2021, 4:27 PM IST

جموں و کشمیر انسداد رشوت ستانی محکمہ اے سی بی نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں محکمہ پی ڈی ڈی کے سمبل سب ڈویژن دفتر پر چھاپہ مارا اور وہاں تحقیقات شروع کی ہے-

ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو بتایا 'اینٹی کرپشن بیورو نے جمعہ کے روز پاور ڈیویلپمینٹ ڈیپارٹمنٹ کے سمبل ڈویژن دفتر پر چھاپہ مارا اور وہاں تحقیقات شروع کی ہے-

ذرائع نے بتایا کہ اے سی بی کی جانب سے کچھ دستاویزات کی تفتیش جاری ہے۔

اس خبر میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details