اردو

urdu

ETV Bharat / state

All Transport Confederation Meet بانڈی پورہ میں آل کشمیر ٹرانسپورٹرز کنفیڈریشن کا اجلاس - آل کشمیر ٹرانسپورٹرز کنفیڈریشن کا اجلاس منعقد

بانڈی پورہ میں آل کشمیر ٹرانسپورٹرز کنفیڈریشن کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں کشمیر کے تمام اضلاع سے مختلف ٹرانسپورٹ اسٹینڈز کے صدور نے شرکت کی۔ All Transport Confederation Meet in Bandipora

All Transport Confederation Meet
بانڈی پورہ میں آل کشمیر ٹرانسپورٹرز کنفیڈریشن کا اجلاس منعقد

By

Published : Sep 5, 2022, 5:36 PM IST

بانڈی پورہ:جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں آل کشمیر ٹرانسپورٹرز کنفیڈریشن نے ڈاک بنگلو سمبل میں ایک اجلاس طلب کیا، اس اجلاس میں کشمیر کے تمام اضلاع سے مختلف ٹرانسپورٹ اسٹینڈز کے صدور نے شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت آل کشمیر ٹرانسپورٹرز کنفیڈریشن کے چیئرمین محمد شفیع میر نے کی۔ ان کے ہمراہ فیڈریشن کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ All Transport Confederation Meet in Bandipora

بانڈی پورہ میں آل کشمیر ٹرانسپورٹرز کنفیڈریشن کا اجلاس منعقد

اجلاس کے دوران جی پی آر ایس، گرین ٹیکس اور ڈی ڈی سی، بی ڈی سی انتخابات کے دوران ٹرانسپورٹرز کی سہولیات کو استعمال میں لانے کے بعد زیر التوا ادائیگیوں اور کووڈ 19 کی ادائیگیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران آل کشمیر ٹرانسپورٹرز کنفیڈریشن نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی کہ ان کے دیرینہ مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ All Transport Confederation Meet

یہ بھی پڑھیں: All Kashmir Transport Confederation: 'بھاری ٹیکس سے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو نقصان ہونے کا خدشہ'

ABOUT THE AUTHOR

...view details