ناجن سمبل میں بجلی گرنے سے لڑکی کی موت - lightning
ضلع بانڈی پورہ کے ناجن سوناواری میں بجلی گرنے سے ایک 17 سالہ لڑکی کی موت
ناجن سمبل میں بجلی گرنے سے لڑکی کی موت
مقامی لوگوں نے ای ٹی وی کو بتایا کہ سوموار 5 بجے شام ناجن سوناواری میں 17 سالہ لڑکی بجلی گرنے سے لقمہ اجل بن گئ - فاطمہ بانو دختر محمد سکندر ملہ نامی اس لڑکی کو اگر چہ متعلقہ ہسپتال پہنچانے کی بھی کوشش کی گئی تاہم وہاں ڈاکٹر وں نے اسے مردہ قرار دیا -
اس حادثے کی خبر سے پورے علاقے میں صف ماتم بچھ گیا ہے