اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں عام آدمی پارٹی کا پہلا اجلاس منعقد - جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ

اجلاس کے دوران نثار احمد بٹ کو تحصیل بانڈی پورہ کا انچارج مقرر کیا گیا۔ اس کے علاوہ دیگر افراد کو بھی عام آدمی پارٹی میں شامل کیا گیا۔

عام آدمی پارٹی کا پہلا اجلاس منعقد
عام آدمی پارٹی کا پہلا اجلاس منعقد

By

Published : Feb 19, 2021, 3:44 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے میونسیپل کونسل بانڈی پورہ کے کانفرنس حال میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس دوران جموں وکشمیر میں پارٹی کے نظریہ اور سیاسی منشور کو عام کرنے کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔

عام آدمی پارٹی کا پہلا اجلاس منعقد

اجلاس کے دوران نثار احمد بٹ کو تحصیل بانڈی پورہ کا انچارج مقرر کیا گیا۔ اس کے علاوہ دیگر افراد کو بھی عام آدمی پارٹی میں شامل کیا گیا۔ میٹنگ میں عام آدمی پارٹی کے ضلع صدر محمد عبداللہ خان، جنرل سیکریٹری نارتھ کشمیر عاشق احمد ڈار، کارڈینیٹر بانڈی پورہ عبد السلام شیخ اور کئ ورکرس نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیے
سرینگر میں پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

اس موقعے پر مقررین نے کہا 'مقامی اور قومی سطح کی سیاسی جماعتیں گزشتہ ستر برسوں سے کشمیری عوام کا استحصال یا ان سے دھوکہ کرتی آئی ہیں۔ جس کے باعث یہاں کے لوگ لگ بھگ سبھی پارٹیوں سے تنگ آچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details