اردو

urdu

Bandipora Blaze: بانڈی پورہ:آتشزدگی حادثے میں دو منزلہ عمارت خاکستر

By

Published : Feb 12, 2022, 1:14 PM IST

آگ لگنے سے دو منزلہ عمارت کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کی رقم دیگر سازو سامان بھی خاکستر ہوگیا۔اس کے علاوہ بھیڑ بکری بھی اس حادثے میں جھلس گئے۔ تاہم فائراینڈ ایمرجنسی موقعے پر پہنچنے کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا Residential House Damaged in Bandipora Blaze۔

بانڈی پورہ:آتشزدگی حادثے میں دو منزلہ عمارت خاکستر
بانڈی پورہ:آتشزدگی حادثے میں دو منزلہ عمارت خاکستر

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے مانتریگام علاقے میں آج صبح آتشزدگی Bandipora Blazeکا واقعہ پیش آیا۔ جس میں دو منزلہ مکان پوری طرح سے خاکستر ہوگیا۔ یہ مکان محمد رمضان گنائی کا بتایا جارہا ہے۔

بانڈی پورہ:آتشزدگی حادثے میں دو منزلہ عمارت خاکستر

اس حادثہ میں دو منزلہ عمارت کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کی رقم دیگر سازو سامان بھی خاکستر ہوگیا۔اس کے علاوہ بھیڑ بکری اس حادثے میں جھلس گئے۔ Residential house damaged in Bandipora blaze

تاہم فائر اینڈ ایمرجنسی موقعے پر پہنچنے کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ مکان مالک کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں نقدی تین لاکھ روپے جل کر خاکستر ہوگئے۔مقامی افراد نے ضلع انتظامیہ سے فوری مدد پہنچانے کی اپیل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details