سرحدی قصبہ گریز کے کنزلون میں گزشتہ شب ’’جنریٹر ہاؤس‘‘ میں آگ لگنے کی وجہ سے جنریٹر سمیت بجلی ترسیلی نظام کو کافی نقصان پہنچا ہےGenerator House Gutted in Gurez۔ ’’جنریٹر ہاؤس‘‘ میں آتشزدگی کے سبب پانچ دیہات بجلی کی سپلائی سے محروم ہوگئے 5 Villages of Gurez without Electricity ہیں۔
خیال رہے کہ سرحدی قصبہ گریز میں ڈیزل جنریٹر کی مدد سے کئی دہات کو کچھ گھنٹوں تک بجلی سپلائی کی جاتی ہے۔
مقامی باشندوں نے بتایا کہ اتوار کی شام کئی دیہات کو بجلی فراہم کرنے والا جنریٹر اچانک آگ کی زد میں آگیا، جس سے گریز کے کم از کم پانچ دیہات - کنزلوان، نیابستی، ازمرگ، جالنڈورہ اور چنٹیواڑی - بجلی سے محروم 5 Villages of Gurez without Electricity as Generator House Gutted in Gurezگئے ہیں۔