تفصلات کے مطابق وہ نالے پہ بنے پل کو پار کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔جس دوران کا اس کا پاوں پھسل گیا اور وہ نالے میں جاگرا ، جہاں پر اس کی موت موقعے پر ہی موت ہوگئی۔
پاؤں پھسلنے سے ایک شخص کی موت - پاوں پھسلنے سے ایک شخص کی موت
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ترسنگم میں ایک شخص کی پاوں پھسل کر موت واقعہ ہوگئی۔
![پاؤں پھسلنے سے ایک شخص کی موت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3728838-948-3728838-1562091059937.jpg)
پاوں پھسلنے سے ایک شخص کی موت
ادھر پولیس کے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ مہلک کی پہچھان پنتالیس سالہ اسلم چوہان ساکنہ پانار بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے۔
پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر لیا ہے۔