اردو

urdu

ETV Bharat / state

دل کا دورہ پڑنے سے 30 سالہ شخص کی موت - گھر پر دل کا دورہ پڑا

دل کا دورہ پڑنے پر اسے فورا بانڈی پورہ کے ضلع ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قردہ قرار دے دیا۔

cardiac arrest
علامتی تصویر

By

Published : Jan 9, 2021, 4:39 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے کوئلعلاقے میں ایک تیس سالہ جوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔

ایک افسر نے خبر رساں ادارے کے این او کو بتایا کہ محمد میر نامی جوان کو اس کے گھر پر دل کا دورہ پڑا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شخص کو فورا بانڈی پورہ کے ضلع ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قردہ قرار دے دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details