اردو

urdu

ETV Bharat / state

Road Accident in Sumbal: سڑک حادثے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی - شمالی کشمیر

ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے Sumbal Road Accidentمیں شدید زخمی ایک شہری کو نازک حالت میں اسکمز اسپتال بمنہ، سرینگر منتقل کیا گیا۔

Road Accident in Sumbal
Sumbal Road Accident: سڑک حادثے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی

By

Published : Mar 18, 2022, 12:02 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں جمعہ کی صبح ایک سڑک حادثے میں 3 Injured during Road accident in Sumbalدو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

بانڈی پورہ سڑک حادثہ

ایک عہدیدار نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن سمبل کی پولیس گاڑی اور ایک نجی ماروتی کار زیر رجسٹریشن نمبر JK15A 1097 کے درمیان حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ Sumbal Accident, 3 injuredعہدیدار نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں تین میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ واقعے میں پی ایس سمبل کے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجے کے لیے فوری طور سی ایچ سی اسپتال سمبل منتقل کیا گیا۔

زخمی ہونے والے توصیف احمد راتھر ولد محمد شفیع ساکنہ بٹ محلہ، سمبل کو تشویشناک حالت میں سکمز اسپتال بمنہ، سرینگر منتقل کیا گیا۔

ادھر سمبل پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے معاملہ درج کر لیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details