پہلا مشتبہ خیز مواد گوہاٹی کے شہر کے علاقے پان بازار سے برآمد کیا گیا ہے جب دوسرا مواد پلٹن بازار علاقے سے برآمد کیا گیا ہے۔
آسام: دو مخلتف جگہوں سے مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد - Two items suspected to be IEDs recovered in Guwahati
آسام کے دارالحکومت گوہاٹی میں پولیس نے دو مخلتف جگہوں سے مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے۔
مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد
اس تعلق سے پولیس کا کہان ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اس میں انتہا پسند تنظیم الفا کے ملوث ہونے کا امکان ہے لیکن اس تعلق سے ابھی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:51 AM IST