اردو

urdu

ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی بل: طلبا نے خون سے لکھ کر ناراضگی ظاہر کی

گوہاٹی یونیورسٹی کے طلبا نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے خون سے لکھا کہ 'وہ اس بل کی مخالفت کرتے ہیں۔'

گوہاٹی یونیورسٹی
گوہاٹی یونیورسٹی

By

Published : Dec 9, 2019, 7:48 PM IST

Updated : Dec 9, 2019, 8:11 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعے پارلیمنٹ میں مجوزہ شہریت ترمیمی بل پیش کیا گیا۔

طلبا نے خون سے لکھ کر ناراضگی ظاہر کی، ویڈیو

اس بل کے خلاف گزشتہ کئی روز سے ریاست آسام میں زبردست احتجاج کیا جا رہا ہے اور جگہ جگہ پر ریلیز نکالی جا رہی ہیں۔

گوہاٹی یونیورسٹی کے طلبا نے ریاستی وزیر اعلیٰ سربانندا سونووال پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا اور اس کے خلاف اپنے خون سے پوسٹرز پر پیغامات لکھے۔

اس احتجاج میں گلوکار دکشو، اچریا بارپترا، اداکار روی شرما سمیت دیگر کئی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

Last Updated : Dec 9, 2019, 8:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details