سکم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس وبا کے چھ نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق تعلیم اور مواصلات (آئی ای سی) کے ارکان سونم بھوٹیا نے بتایا کہ اس دوران سرگرم معاملے بڑھ کر 104 ہوگئے۔
سکم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس وبا کے چھ نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق تعلیم اور مواصلات (آئی ای سی) کے ارکان سونم بھوٹیا نے بتایا کہ اس دوران سرگرم معاملے بڑھ کر 104 ہوگئے۔
اس دوران کورونا سے کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم ریاست میں مہلوکین کی تعداد 133 ہے۔
مسٹر بھوٹیا نے کہا کہ نئے معاملے سامنے آنے سے ریاست میں سرگرم معاملوں کی تعداد 6078 ہوگئی، جس میں سے 5746 مریض اب تک صحت مند ہوچکے ہیں۔
ریاست مدھیہ پردیش دارالحکومت بھوپال میں ہیں صحت کے ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق ریاست میں اس وقت 3219 سرگرم معاملے ہیں، جن میں سے سب سے زیادہ 886 بھوپال ضلع میں ہیں۔