اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک - Chief Minister Sarwanand Sonowal has issued instructions for better treatment of the injured.

بس کے کھائی میں گرنے سے چھ مسافر وں کی موت اور دیگر مسافر زخمی

سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک
سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک

By

Published : Feb 4, 2020, 5:54 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:14 AM IST


آسام کے ضلع گولپارا کے دھوپ دھارا میں منگل کو ایک سڑک حادثہ میں چھ افراد کی موت ہو گئی ۔

پولیس کے مطابق دھبری سے آ رہی تیز رفتار بس کے کھائی میں گرنے سے یہ حادثہ پیش آیا ۔

سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک
اس حادثے میں بس میں سوار چھ مسافر وں کی موت ہو گئی اور دیگر سبھی مسافروں کو چوٹیں آئی ہیں ۔

زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال میں پہنچایا گیا ہے۔وزیر اعلی سروانند سونووال نے مہلوکین کے اہل خانہ کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کے بہتر علاج کے لئے ہدایات جاری کی ہیں ۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 4:14 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details