اردو

urdu

ETV Bharat / state

طلبا کا شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج جاری - ہزاروں طلباء نے اپنی کلاسیں چھوڑ دی

آسام کے شہر گوہاٹی میں متعدد کالج کے طلبا و طالبات شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور طلبا نے کلاس کا بھی بائیکاٹ کر دیا ہے۔

طلبا کا شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج جاری
طلبا کا شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج جاری

By

Published : Dec 11, 2019, 12:58 PM IST

ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں متعدد کالج کے ہزاروں طلباء نے اپنی کلاسیں چھوڑ دی ہیں اور ان سب کا کہنا ہے کہ اگر مرکزی حکومت نے شہریت ترمیمی بل کو مسترد نہیں کیا تو امتحان میں بھی نہیں بیٹھیں گے۔

طلبا کا شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج جاری

وہیں دوسری طرف جوراہٹ میں بھی طلبا نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پرنس آف ویلز کالج کے طلباء امتحان میں بیٹھنے سے انکار کر دیا ہے۔
ڈیبروگڑھ میں پولیس نے طلباء کو کنٹرول کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details