ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / state

صدر رام ناتھ کووند تین روزہ دورہ پر - صدر جمہورہ رام ناتھ کووند

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند آج سکم اور میگھالیہ کا تین روزہ دورہ کریں گے۔

صدر جمہوریہ سکم کے تین روزہ دورہ پر (فائل فوٹو)
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 9:14 AM IST

Updated : Nov 2, 2019, 7:19 PM IST

صدر سکریٹریٹ سے جاری ایک پریس گفتگو میں کہا گیا ہے کہ '3 نومبر کو صدر گنگٹوک میں سکم یونیورسٹی کے 5 ویں کانووکیشن میں شامل ہوں گے۔'

اطلاع کے مطابق 'چار نومبر کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند میگھالیہ کے شیلونگ میں 'نارتھ ایسٹرن ہل یونیورسٹی' کے 26 ویں کانووکیشن میں شامل ہو ںگے۔'

اس سے قبل بھی 30 نومبر کو قومی دارالحکومت میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یوم تاسیس کے موقع پر بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی تھی۔

Last Updated : Nov 2, 2019, 7:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details