اردو

urdu

ETV Bharat / state

میگھالیہ میں کورونا کی وجہ سے 5 افراد ہلاک - کورونا وائرس

شمال مشرقی ریاست میگھالیہ میں جمعرات کے روز عالمی وبائی مرض کورونا وائرس کے ایک اور مریض کی موت کے بعد ریاست میں کورونا سے مرنے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

میگھالیہ میں کورونا کی وجہ سے 5 افراد ہلاک
میگھالیہ میں کورونا کی وجہ سے 5 افراد ہلاک

By

Published : Jul 24, 2020, 1:23 PM IST

نارتھ ایسٹ کے اندرا گاندھی ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز میں داخل ایک مریض کی کرونا سے موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر پرتھیوس بھٹاچاریہ نے بتایا کہ سانس لینے میں دشواری کے بعد ایک دن پہلے ہی رات میں مریض کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ بعد کی تحقیقات پر انہیں کورونا سے کورونا سے متاثر پایا گیا تھا اور کووڈ ۔19 کے کیسز کے لئے بنائے گئے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details