اردو

urdu

ETV Bharat / state

منی پور: تین فوجی اہلکار ہلاک - فوج پر شدت پسندوں کا حملہ

میانمار کی سرحد کے قریب منی پور کے چندیل ضلع میں پیپلز لبریشن آرمی کے شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ اس حملے میں آسام رائفلز یونٹ کے تین جوانوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

assam

By

Published : Jul 30, 2020, 1:18 PM IST

میانمار کی سرحد کے قریب منی پور کے چندیل ضلع میں پیپلز لبریشن آرمی کے شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ اس حملے میں آسام رائفلز یونٹ کے تین جوانوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

اس کے علاوہ اس حملے میں چار جوانوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔

بھارت ۔ میانمار سرحد کے قریب یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ شدت پسندوں نے پہلے آئی ای ڈی سے دھماکہ کیا اور اس کے بعد فوجیوں پر گولی باری کی۔

اس حملے کے بعد امپھال سے سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع علاقے میں فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details