ضلع دبروگڑھ میں لگنے والی آگ اتنی شدید تھی کہ جس گھر میں آگ لگی اس کے اطراف کے گھر بھی آگ کی زد میں آگئے تھے جس کے سبب لاکھوں کی مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔
حالانکہ اس معاملے میں اب تک آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ ہلاک شدہ افراد کا جسم مکمل طور پر جل گیا ہے۔