ریاست کے طبی خدمات کے ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق 100 نئے معاملوں کی تفصیلات یوں ہے۔
ایٹا نگر کیپیٹل کمپلکس سے 23، چانگا لانگ سے 13، پکّے کیسانگ سے 10، ویسٹ کامینگ سے 9، اپر بوبانسری سے 7، ویسٹ سیانگ، توانگ اور لوئر سیانگ سے چار چار، نمسائی سے 3، لونگڈنگ، پاپومے پارے اور تیرپ سے دو دو اور شی یومی سے ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔
بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نئے معاملوں میں آٹھ معاملوں کو چھوڑکر دیگر سبھی میں کورونا کی علامات نہیں پائی گئیں۔
گذشتہ رات کو جاری بلیٹن میں بتایا گیا تھا کہکورونا وائرس سے ٹھیک ہونے والے 81 مریضوں کو اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔