انہوں نے کہا کہ 'وزیر اعلیٰ بننے کے خواب کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے کانگریس کو الوداع کہا تھا۔'
بی جے پی کے رہنما کو مولانا بدرالدین اجمل کا جواب
اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ بدرالدین اجمل نے ریاستی وزیر ہیمنت بسوا پرنکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی کے رہنما ریاست کے وزیر اعلیٰ بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔'
اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ بدرالدین اجمل
انہوں نے مزید کہا کہ 'وہ اپنے خواب کو میرے اوپر تھوپ رہے ہیں۔'
غورطلب ہے کہ انہوں نے یہ بیان آسام کے وزیر فینانس ہیمنت بسوا کے اس بیان پر دی ہے جس مین انہوں نے کہا ہے کہ ،' وہ بدرالدین اجمل کو وزیر اعلیٰ بننے سے روکنے کے لیے اپنے 'دوستوں اور دشمنوں' کی شناخت کریں۔'