اردو

urdu

ETV Bharat / state

آسام میں حاجیوں پر حملہ - assam

مولانا بدرالدین اجمل نے وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلیٰ سربانند سونووال کو خط لکھ کر حاجیوں پر کیے گئے حملوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔

آسام میں حاجیوں پر حملہ

By

Published : Jun 28, 2019, 7:16 PM IST

آسام کے سلچر میں حاجیوں پر حملہ کو مذہبی منافرت قرار دیتے ہوئے آسام کے رکن پارلیمان مولانا بدرالدین اجمل نے اندیشہ ظاہر کیا کہ اگر ایسے حملے جاری رہے تو اسے مذہبی لڑائی میں تبدیل ہونے میں وقت نہیں لگے گا۔

آسام میں حاجیوں پر حملہ

مولانا اجمل نے کہا کہ حاجیوں پر حملہ ہجومی تشدد کی ورادات کی کڑی ہے۔

آسام میں حاجیوں پر حملہ

انہوں نے اس تعلق سے وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلیٰ سروانند کو مکتوب لکھا اور کاروائی کا مطالبہ کیا۔

آسام میں حاجیوں پر حملہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details