ضلع بھر میں پلاسٹک سے نجات پانے کے لیے پلاسٹک فضلا سے سڑک تعمیر کرنے سے متعلق شعور بیدار کیا جارہا ہے۔
آسام میں پلاسٹک کچرے سے سڑکوں کی تعمیر قبل ازیں آسام کے گولپور ضلع میں پلاسٹک آلودگی کے ساتھ ساتھ سڑک تعمیر کرنے کےلیے اشیا کی کمی کو بھی محسوس کیا جارہا تھا جبکہ انتظامیہ سڑکوں کی تعمیر کےلیے گرین ٹکنالوجی کے استعمال کا خواہاں تھا۔
گولپور میں محکمہ پبلک ورکس کی جانب سے پلاسٹک کوڑے کو استعمال کرتے ہوئے 75 کیلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق 45 کیلومیٹر سڑک کو سورت سے برآمد کردہ 37 ہزار 260 کیلو پلاسٹک کچرے سے جبکہ 30 کیلومیٹر سڑک کو مقامی افراد کی جانب سے فراہم کردہ پلاسٹک کچرے سے تعمیر کیا گیا۔