آسام میں ڈبرو گڑھ روڈ علاقہ کے مقامی لوگوں نے سڑک کی خراب حالت کے خلاف الگ انداز میں احتجاج کیا۔
انھوں نے فوری طور پر حکومتی مداخلت کے لئے ڈبرو گڑھ کے چبوا میں کیچڑ والی سڑک پر دھان کی فصل کی بوائی کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک مقامی شخص نے بتایا کہ گاؤں کے بچوں کو اسکول اور دوسری جگہ جانے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
اس نے بتایا ہے کہ 'ہمیں بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گاؤں کے بچوں کو اسکول اور کسی اور جگہ جانے میں بہت مشکلات درپیش ہیں'۔
اایک مقامی شخص کے مطابق کیچڑ کی وجہ سے ایمبولینس بھی نہیں آپاتی'۔