ملک کے 71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر صبح مشرقی آسام کے ضلع ڈبرو گڑھ میں کم شدت والے چار دھماکے ہوئے لیکن خوش قسمتی سے ان دھماکوں میں کسی بھی طرح کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
آسام: الفا(آئی) نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی - یوم جمہوریہ
یوم جمہوریہ کے موقع پر آسام کے ضلع ڈبروگڑھ میں متعدد دھماکے ہوئے تھے جس کی ذمہ داری یونائیٹیڈ لبریشن فرنٹ آف آسام(آزاد) نے قبول کی ہے۔
الفا(آئی)
اس معاملے میں یونائیٹیڈ لبریشن فرنٹ آف آسام(آئی) نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
الفا(آئی) کی جانب سے جاری کردہ نوٹ میں لیفٹیننٹ جوائے اکسوم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ یوم جمہوریہ کے موقع پر ہونے والے دھماکے الفا(آئی) نے ہی کئے ہیں۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:59 AM IST