آسام: بی جے پی کے آفس پر حملہ - فوج کا فلیگ مارچ
آسام کے الگ الگ شہروں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرین نے وزیر اعلیٰ کے آفس اور بی جے پی رہنماؤں کی رہائش گاہوں پر حملے کیے۔ احتجاج و مظاہرہ کو دیکھتے ہوئے فوج نے کئی علاقوں میں فلیگ مارچ کیا ہے۔
پرتشدد مظاہرے کو دیکھتے ہوئے فوج کا فلیگ مارچ
ریاست آسام میں شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کے خلاف جاری احتجاج و مظاہرہ کو دیکھتے ہوئے فوج نے کئی علاقوں میں فلیگ مارچ کیا ہے اور حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے مرکزی حکومت نے پانچ ہزار سے زائد نیم فوجی دستہ کے جوانوں کی 24 ٹکڑیوں کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Last Updated : Dec 12, 2019, 1:47 PM IST