آندھراپردیش کے ضلع کرنول کے الہ گڈہ کے گروکل اسکول میں بارش کا پانی جمع ہوگیا ہے۔
اسکول میں اچانک بارش کا پانی جمع ہو جانے کی وجہ سے اسکول کے تقریباً 600 طلبہ و طالبات پریشان ہیں۔
پانی جمع ہونے کی وجہ سے اسکول کے اسٹاف نے طلبا وطالبات کو قریبی اسکول میں منتقل کیا ہے۔