ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اس معاملے سے کلکٹر کو آگاہ کیا ہے۔
سرکاری اسکول سے وی وی پیٹ کی رسیدیں برآمد - ریاست آندھراپردیش
ریاست آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے ایک سرکاری اسکول میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو وی وی پیٹ کی رسیدیں ملی ہیں۔
vvpat
کلکٹر کی ہدایت پر آر ڈی او نے اسکول کا جائزہ لیا جس دوران آر ڈی او کو بھی وی وی پیٹ کی رسیدیں ملی ہیں۔