اردو

urdu

ETV Bharat / state

وویکانند ریڈی قتل معاملہ، ہائیکورٹ میں عرضی - بی ٹیک روی کی جانب سے داخل کردہ عرضی کی سماعت

آندھراپردیش کے سابق وزیر وویکانند ریڈی کے قتل کے معاملہ کی سی بی آئی جانچ کی خواہش کرتے ہوئے تلگودیشم کے رکن کونسل بی ٹیک روی کی جانب سے داخل کردہ عرضی کی سماعت آندھراپردیش ہائیکورٹ نے کی۔

وویکانند ریڈی قتل معاملہ، ہائیکورٹ میں عرضی
وویکانند ریڈی قتل معاملہ، ہائیکورٹ میں عرضی

By

Published : Dec 17, 2019, 3:08 PM IST

عدالت نے اس قتل معاملہ کی جانچ کرنے والی خصوصی جانچ ٹیم کو ہدایت دی کہ وہ اس ماہ کی 23تاریخ تک اس سلسلہ میں رپورٹ پیش کرے۔
یہ رپورٹ مہربند لفافے میں عدالت اور حکومت کو پیش کی جائے۔اس معاملہ کی آئندہ سماعت عدالت نے3جنوری 2020تک ملتوی کردی گئی۔
واضح رہے کہ وویکانند ریڈی کا بڑی ہی بے دردی سے قتل کردیاگیا تھا۔وویکانند ریڈی،آندھراپردیش کے موجودہ وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کے چچا تھے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details