اردو

urdu

ETV Bharat / state

دو منشیات فروش گرفتار - کار سے 160 کلو گرام گانجہ برآمد

ایکسائز حکام کے مطابق ایک کار میں دو افراد ریاست کے ساتھ ہی دوسری ریاستوں میں منشیات فروشی کررہے تھے۔

دو منشیات فروش گرفتار

By

Published : Sep 20, 2019, 9:27 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:19 AM IST

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع وشاکھاپٹنم میں محکمہ ایکسائز کے افسران نے دو منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔
ان دونوں کی کار سے 160 کلو گرام گانجہ برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ محکمہ ایکسائز کے افسران نے گذشتہ روز انکاپلے منڈل میں ایک کار سے 160 کلو گرام گانجہ سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایکسائز حکام کے مطابق ایک کار میں دو افراد ریاست کے ساتھ ہی دوسری ریاستوں میں منشیات فروشی کررہے تھے۔

ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 7:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details