تگودیشم کارکن و راشن شاپ ڈیلر رام بابو کے گھر سے 105 شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کے بعد پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا گیا۔
تلگودیشم رہنما کا پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ - تگودیشم
پنامالورو کے سابق رکن اسمبلی اور تلگودیشم رہنما بوڈے پرساد نے ٹی ڈی پی کارکنوں کے خلاف فرضی مقدمات درج کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ویورو پولیس اسیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
تلگودیشم رہنما کا پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
بوڈے پرساد نے الزام لگایا کہ وائی ایس آر سی پی کے رہنماؤں کی جانب سے پہلے رام بابو کے گھر پر شراب رکھی گئی اور پھر پولیس کو بھیجا گیا۔
سابق رکن اسمبلی نے پولیس اسٹیشن کے سامنے اپنا احتجاج درج کراتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا۔