اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ وآندھراپردیش کے لیے خصوصی مبصر مقرر - Special Observer Telangana and Andhra Pradesh

انتخابات کے دوران فرضی رائے دہی کو روکنے کے لیے الیکشن کمیشن نے سی بی ڈی ٹی کے سابق رکن گوپال مکھرجی کو تلنگانہ و آندھراپردیش کے لیے خصوصی مبصرمقرر کیا ہے۔

تلنگانہ و آندھراپردیش کے لیے خصوصی مبصر مقرر

By

Published : Mar 28, 2019, 8:37 AM IST

سابق ڈائیرکٹر جنرل محکمہ انکم ٹیکس ڈی ڈی گوئیل کوبھی یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ یہ دونوں توقع ہے کہ انتخابی مشنری پر قریبی نظر رکھیں گے اور رائے دہندگان اور دیگرذرائع سے موصولہ شکایات پرسخت کاروائی کو یقنی بنائیں گے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details