اردو

urdu

ETV Bharat / state

'سابق صدر کے گراں قدر رول کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا'

سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی برسی کے موقع پر آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے خراج پیش کیا۔

اے پی جے عبدالکلام کو جگن کا خراج

By

Published : Jul 27, 2019, 7:22 PM IST

آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے ٹویٹ میں کہا کہ وہ ہندوستان کے میزائل مین سابق صدر جمہوریہ اے پی جے عبدالکلام کو ان کی برسی کے موقع پر خراج پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سائنس و ٹکنالوجی کے شعبہ میں عبدالکلام کے گرانقدر رول کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور کلام جی کی تعلیمات کئی ملین افراد میں ہنوز حوصلہ پیدا کررہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details