یہ حادثہ ضلع کے اُوپرومنڈل کے کونڈرامٹلہ علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب لاری اور طوفان وین ایک دوسرے سے ٹکراگئے۔
آندھراپردیش کے گنٹور میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک - گنٹور میں سڑک حادثہ
آندھراپردیش کے ضلع گنٹور میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 8 زخمی ہوگئے۔
آندھراپردیش کے گنٹور میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک
اس حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 8زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کیاگیا۔
ان تمام کا تعلق ضلع پرکاشم کے پامور علاقہ سے ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔