ایک کانسٹبل کی خود کشی کرنے کی کوشش - کانسٹبل پرکاش
آندھراپردیش کے اننتپورم میں ایک کانسٹبل نے خود کشی کرنے کی کوشش کی۔ لیکن اننتپورم کے ڈی ایس پی, ویرا رگھوا ریڈی کا کہنا ہے کہ کانسٹبل پرکاش پرکئی کیسس ہیں اور اس نے بچنے کے لیے خودکشی کی کوشش کی ہے۔
ایک کانسٹبل کی خود کشی کرنے کی کوشش
آندھراپردیش کے اننتپورم میں ایک کانسٹبل نے خود کشی کرنے کی کوشش کی۔ کانسٹبل جس کا نام پرکاش ہے اور اس کا تعلق اننتپورم ضلع کے قادری منڈل کے کماروندلی پلی گاؤں سے ہے۔
لیکن اننتپورم کے ڈی ایس پی, ویرا رگھوا ریڈی کا کہنا ہے کہ کانسٹبل پرکاش پر شخص کواغوا کرنے, لوگوں پر حملہ کرنے, خاتون کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے اور قتل کی کوشش کرنے اور دیگر کیسس ہیں۔
ڈی ایس پی, ویرارگھواریڈی کا مزید کہنا ہے کہ ان تمام کیسس سے بچنے کے لیے کانسٹبل پرکاش نے خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:07 PM IST