گوپال پورم منڈل کے موضع دونڈی پوڑی سے تعلق رکھنے والے کانتا راو نے اپنی بیوی پشپا لتا اور ساس لکشمی پر خنجر سے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں ان دونوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
شوہر کا بیوی اور ساس پر حملہ - قتل
ریاست آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری میں ایک شخص نے اپنی ساس اور بیوی کا قتل کردیا۔
فائل فوٹو
بیچ بچاؤ کیلیے آنے پر کانتا راو نے اپنے سسرالی رشتہ دار منگل راو پر بھی قاتلانہ حملہ کیا۔ دوہرے قتل کی وجوہات کا فوری علم نہیں ہوسکا۔