پیرکی شام آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں آٹو نگر میں سیکن کمپنی میں پرانے پینٹ کا ڈرم پھٹنے سے ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
گجوکا پولیس کے مطابق، ہلاک ہونے والا شخص سیکن کمپنی کا ملازم تھا ، کمپنی کئی ماہ بند رہنے کے بعد دوبارہ کھلی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ "پینٹ ڈرم کو زبردستی کھول دیا گیا جس کے بعد ڈرم میں دھماکہ ہوگیا اور یہ شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
انہوں نے کہا '' ہماری پولیس ٹیم سراغ ٹیموں سمیت موقع پر پہنچ گئی ہے۔ اس معاملے میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جائے گی۔