سڑک حادثے میں 5 افراد ہلاک - telangna
ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پراکشم کے گڈلور منڈل موچارلا میں خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 5 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
سڑک حادثے میں 5 افراد ہلاک
ان پانچوں افراد کا تعلق ایک ہی گھر سے تھا ۔ یہ حادثہ موچارلا میں پیش آیا جب یہ کار لوری کے پیچھے سے ٹکرائی۔ یہ کار کریم نگر، تلنگانہ سے تیروپتی جارہی تھی۔