اردو

urdu

ETV Bharat / state

نائیڈو کی کورونا ویکسین کے بارے میں بیداری کی اپیل M Venkaiah Naidu on Corona Vaccine - Corona Vaccine awareness in rajya sabha

مانسون اجلاس کے پہلے دن وقفہ سوالات کے آغاز سے قبل اپنے بیان میں نائیڈو M Venkaiah Naidu نے اراکین سے اپیل کی کہ ملک کی 80 فیصد آبادی کو ویکسین Corona Vaccine کی پہلی ڈوز لگ چکی ہے۔ اب تک 120 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ ملک کی 80 فیصد آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگ چکی ہے

نائیڈو کی اراکین سے کورونا ویکسین کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی اپیل
نائیڈو کی اراکین سے کورونا ویکسین کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی اپیل

By

Published : Nov 29, 2021, 5:40 PM IST

نئی دہلی: راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو M Venkaiah Naidu نے آج اراکین سے اپنے اپنے علاقوں کے لوگوں کو کورونا ویکسین Corona Vaccine لگوانے کے سلسلے میں بیداری پیدا کرنے کی اپیل کی۔

مانسون اجلاس کے پہلے دن وقفہ سوالات کے آغاز سے قبل اپنے بیان میں نائیڈو نے اراکین سے اپیل کی کہ ملک کی 80 فیصد آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگ چکی ہے۔ اب تک 120 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا پروٹوکول میں ایوان کا یہ لگاتار چوتھا اجلاس ہے جس میں کورونا سے متعلق جاری کردہ تمام ہدایات پر عمل کیا جا رہا ہے۔ ارکان کے بیٹھنے کے لیے بھی خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔

انہوں نے پارلیمنٹ کی مختلف کمیٹیوں کے اجلاسوں کا بھی ذکر دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details