اردو

urdu

ETV Bharat / state

جگن کی مودی سے ملاقات

وائی ایس آر کانگریس کے سربراہ جگن موہن ریڈی نے اتوار کے روز دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

By

Published : May 26, 2019, 1:02 PM IST

جگن کی مودی سے ملاقات

اس ملاقات کے دوران متحدہ اے پی کی تقسیم کے موقع پر موجودہ ریاست سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل،معاشی طورپر پسماندہ آندھراپردیش کو مدد کرنے کی مودی سے خواہش کی گئی۔اے پی کے لئے آنے والے زیرالتوا فنڈس کی اجرائی،اور خصوصی درجہ پر فیصلہ کرنے کی بھی جگن نے درخواست کی۔

اس موقع پر جگن نے ان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔
30 مئی کو جگن وزیراعلی کے عہدہ کا حلف لیں گے۔
اتوار کی صبح جگن حیدرآباد سے دہلی روانہ ہوئے،جس کےفوری بعد سیون ریس کورس میں واقع پی ایم ہاوز پہنچے۔
اس موقع پر جگن نے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details