حیدرآباد، نئی دہلی: وزیراعظم مودی سے آج اے پی کے وزیراعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی AP Chief Minister YS Jaganmohan Reddy نے ملاقات کی۔ آج صبح قومی دارالحکومت میں وزیراعظم کی قیامگاہ پر ہوئی اس ملاقات کے دوران ریاست کے مختلف امور پر دونوں رہنماؤں میں تبادلۂ خیال ہوا اور بالخصوص ریاست کی نبض سمجھے جانے والے پولاورم پروجیکٹ کے زیر التوا بلز کی منظوری کے سلسلہ میں وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو توجہ دلائی۔ Jagan Meeting with Modi in Delhi
یہ بھی پڑھیں: