اپنے بلیٹن میں محکمہ نےکہا کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔
جب کہ 9 تا 12جولائی رائل سیما میں بارش ہوگی۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اضلاع میدک،سدی پیٹ،راجناسرسلہ، کاماریڈی، سنگاریڈی، میڑچل، ملکاجگری، حیدرآباد، رنگاریڈی، جنگاوں، یادادری، بھونگیر اور وقارآباد میں بعض مقامات پربارش ہوگی۔