اردو

urdu

Four labourers Died in AP اے پی میں بجلی گرنے سے چار زرعی مزدور ہلاک

By

Published : Aug 17, 2022, 2:01 PM IST

اے پی کے ضلع ایلورو میں بجلی گرنے سے چار زرعی مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ Four laborers Died in lightning strike in Eluru

اے پی میں بجلی گرنے سے چار زرعی مزدور ہلاک
اے پی میں بجلی گرنے سے چار زرعی مزدور ہلاک

حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش میں بجلی گرنے سے چار زرعی مزدور ہلاک اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ اے پی کے ضلع ایلورو میں پیش آیا۔ پولیس کے ذرایع نے کہا کہ یہ تینوں کھیتوں میں کام کرنے کے دوران ایک عارضی خیمہ میں آرام کررہے تھے کہ یہ واقعہ پیش آیا۔

تین زخمی مزدوروں کو علاج کے لیے وجیے واڑہ کے اسپتال منتقل کردیاگیا۔یہ واقعہ موضع لنگاپالیم میں پیش آیا۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری اسپتال ایلورو بھیج دیاگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details