اردو

urdu

ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں دو سڑک حادثات میں چار افراد ہلاک - گجپتی نگر

آندھراپردیش کے دو مختلف مقامات پرپیش آئے دو علیٰحدہ علیٰحدہ سڑک حادثات میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

Four killed in two different places in andhra pradesh
اے پی:دو مختلف سڑک حادثات میں چار افراد ہلاک

By

Published : Mar 27, 2021, 2:32 PM IST

وجئے نگرم آرڈی اودفتر کے حدود میں گجپتی نگر سے آنے والی لاری کی ٹکر سے ٹو وہیلر پر سور دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔مہلوکین میں ایک کانسٹیبل بھی شامل ہے۔

بائیک سے ٹکرانے کے بعد لاری نے سڑک کے کنارے ایک مکان اے ٹکرا گئی۔

اس حادثہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ان زخمیوں کو علاج کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا۔

دوسرا حادثہ مغربی گوداوری ضلع میں پیش آیا جس میں ایک جوڑا ہلاک ہوگیا۔تنکو ٹاون کے ارگاورم کالونی کا این ستیش اور اس کی بیوی ٹو وہیلر پر جارہے تھے کہ لاری نے ان کی بائیک کو ٹکر دے دی۔اس حادثہ میں دونوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

یواین آئی وخ

ABOUT THE AUTHOR

...view details