اردو

urdu

Drugs Seized in Visakhapatnam وشاکھاپٹنم میں چار منشیات فروش گرفتار

By

Published : Dec 17, 2022, 1:07 PM IST

وشاکھاپٹنم میں ٹاسک فورس کی ٹیم نے بڑی تعداد میں منشیات ضبط کی ہے۔ وہیں اس معاملے میں چار لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہے۔ drug dealers arrested in Visakhapatnam

وشاکھاپٹنم میں چار منشیات فروش گرفتار
وشاکھاپٹنم میں چار منشیات فروش گرفتار

حیدرآباد:ریاست آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں بڑی تعداد میں منشیات ضبط کی گئیں۔ ٹاسک فورس کی ٹیم نے ممنوعہ شئے کو فروخت کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 4 لاکھ روپئے مالیت کی 71 گرام منشیات ضبط کی۔ یہ ملزمین، منشیات کو فروخت کرنے کے لئے بنگلورو سے وشاکھاپٹنم پہنچے تھے۔ Drugs seized in Visakhapatnam

بتایاجاتا ہیکہ نئے سال کی تقاریب میں حصہ لینے والے نوجوانوں کو یہ منشات فروخت کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ملزمین کانشانہ نوجوان تھے۔پولیس نے ان کے قبضہ سے منشیات کے ساتھ ساتھ سل فونس اور کار کو بھی ضبط کرلیا۔اس کار میں منشیات لائی گئی تھیں۔ Drugs Smuggling Case in Visakhapatnam

ABOUT THE AUTHOR

...view details