اردو

urdu

ETV Bharat / state

Students ill After Hostel Eating Food آندھراپردیش میں ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد چالیس طالبات بیمار - ایلورو میں ہاسٹل کا کھانا کھانے سے طالبات بیمار

آندھراپردیش کے ایلورو ضلع کے چنتل پوڈی ایس سی گرلز ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد 40 طالبات بیمار ہو گئیں۔ جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Students ill after hostel eating food

آندھراپردیش میں ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد چالیس طالبات بیمار
آندھراپردیش میں ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد چالیس طالبات بیمار

By

Published : Dec 10, 2022, 12:19 PM IST

حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے ایلورو ضلع کے چنتل پوڈی ایس سی گرلز ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد 40 طالبات بیمار ہو گئیں۔ یہ طالبات الٹی اور پیٹ میں درد سے متاثر ہوئیں۔ 18 طالبات کو علاج کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ جوائنٹ کلکٹر ارون بابو نے ہاسٹل کا معائنہ کیا۔ Eluru Students ill after eating food

انہوں نے بعد ازاں اسپتال پہنچ کر لڑکیوں کی صحت کے بارے میں ڈاکٹرس سے معلومات حاصل کیں اور ان کے بہتر علاج کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔ ساتھ ہی انہوں نے متاثرہ طالبات سے بھی اس واقعہ کی تفصیلات حاصل کیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details