کسانوں نے اپنی تیار فصلوں کو تباہ ہونے پر کافی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سینکڑوں ہاتھی ہرسال ہوسور کے قریب ساناماوہ کے جنگلوں سے متصل علاقوں میں چلے آتے ہیں اور فصلوں کو تباہ کرتے ہیں۔
کسانوں نے اپنی تیار فصلوں کو تباہ ہونے پر کافی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سینکڑوں ہاتھی ہرسال ہوسور کے قریب ساناماوہ کے جنگلوں سے متصل علاقوں میں چلے آتے ہیں اور فصلوں کو تباہ کرتے ہیں۔
محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے فصلوں کو تباہ ہونے سے بچانے کیلئے سولار فینسنگ کی تاہم یہ ہاتھی اس فینسنگ کو بھی پار کر رہے ہیں۔
کسانوں نے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ہاتھیوں پر قابو پانے کے ہر ممکن کوششیں کریں تاکہ ان کی فصلوں کو نقصان ہونے سے بچایا جاسکے۔