آندھرا پردیش اور حیدرآباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
آندھراپردیش اور حیدرآباد میں زلزلے کے جھٹکے
آندھراپردیش اور حیدر آباد میں پیر کی صبح 5 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
آندھراپردیش اور حیدرآباد میں زلزلے کے جھٹکے
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کی جانکاری مطابق آندھراپردیش اور حیدرآباد کے جنوب میں آج صبح 5 بجے زلزلہ آیا۔
ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 4.0 درج کی گئی ہے۔